Baaghi TV

کرونا سے دو سگے بھائیوں کی موت

ایبٹ آباد
دو سگے بھائیوں کی کرونا کی بدولت وفات
علاقے میں سوگ
تفصیلات کے مطابق کرونا واٸرس سے 2 سگے بھائی نوشاد اور زرشاد آج وفات پاگئے ہیں انکا تعلق بٹل مانہسرہ سے ھے جبکہ یہ دونوں ایبٹ آباد ایوب میڈیکل ھسپتال میں زیرعلاج تھے کرونا سے اموات میں دن بدن اضافہ ھو رھا ھے جس کی وجہ لوگوں کا کرونا وائرس کی بابت احتیاط نا کرنا ہے

More posts