Baaghi TV

جے یو آئی سندھ کی آل پارٹیز کانفرنس سے جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی کا خطاب

اگر الیکشن کے بعد مولانا فضل الرحمن صاحب کی بات مان لی جاتی اور اپوزیشن کی جانب سے حلف نہ اٹھایا جاتا تو آج حالات مختلف ہوتے.
اس وقت نہ مائنس ون ہے نہ مائنس ٹو نہ مائنس تھری اس وقت پورا پاکستان مائنس میں ہے۔ یہ قوم اب صدارتی نظام نہیں قومی نظام چاہتی ہے۔
موجودہ حکومت مکمل چوروں کا سرٹیفائڈ ٹولہ ہے۔

More posts