Baaghi TV

ٹرک ڈرائیوروں کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے

اسلام آ باد: اسلام آباد پولیس کے ہومی سائیڈ یونٹ پولیس ٹیموں کی بڑی کارروائی ، تھانہ سبزی منڈی اور شمس کالونی کے علاقے میں ٹرک ڈرائیوروں کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے،ملزمان میں نظام الدین عرف لے جاگے عرف توپ دانے اورسید غلام عرف لونے شامل ہیں،

ایس پی آئی نائن زبیر احمد شیخ نے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل دو عدد پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا،ملزمان نے 30 دسمبر کو دو مختلف وارداتوں کے دوران ٹرک ڈرائیورز کو قتل کردیا تھا، بتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کاانکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس پی آئی نائن زبیر احمد شیخ
آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشن کی پولیس ٹیموں کو شاباش۔

More posts