لاہور:اداکاروں کی بھی عجیب زندگی ہے ، کبھی ناکام ہونے پر سخت پریشان تو کبھی کامیاب ہونے پر مزید انعامات ، ایسے ہی پاکستان کی صف اول کی اداکارہ مہک نو ر کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے تاہم اداکارہ نے اسٹیج پر مصروفیات کی وجہ سے معذرت کر لی ۔
|
“پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پر استعفیٰ دینے کے لیے دباو بڑھ گیا ، وہ وزیرکون ہے ؟” لاک ہے
|
![]() |
پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پر استعفیٰ دینے کے لیے دباو بڑھ گیا ، وہ وزیرکون ہے ؟ |
|---|
ذرائع کے مطابق مہک نور کو کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈرامہ پروڈیوسر نے اپنی ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار کی پیشکش کی ہے تاہم اداکار ہ کا کہنا ہے کہ مختلف اسٹیج ڈراموں کے پروڈیوسرز کے ساتھ پیشگی معاہدے کر رکھے ہیں جس کیلئے فی الوقت ڈرامہ سیریل کیلئے وقت نہیں دکھا سکتی۔
![]() |
لاہوریوں کو دیدار کرانے کے لیے دیدار ملتانی نے کیا فیصلہ کیا کہ ملتانی غمگین ہوگئے |
ذرائع کے مطابق اداکارہ مہک نور نے کہاہےکہ جیسے ہی مجھے فرصت ملی میری کوشش ہو گی کہ ٹی وی سکرین پر بھی کام کروں گی ، دوسری طرف شوبز سے واستہ افراد کا کہنا ہےکہ اداکارہ ان دنوں کامیاب کرداروں کی وجہ بہت مقبول ہورہی ہیں جس کی وجہ سے کئ مقامات سے آفرز آئی ہیں،
|
“اولاد جان سے پیاری "میرا پتر” کس اداکار نے اپنے بیٹے کو لوری سنا نا شروع کردی” لاک ہے
|
![]() |
اولاد جان سے پیاری "میرا پتر” کس اداکار نے اپنے بیٹے کو لوری سنا نا شروع کردی |
|---|



