Baaghi TV

را ئیونڈ سے اغوا ہونے والے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا

رائیونڈ کے نواحی گاؤں خاننپال سے 13 تاریخ کو اغوا کیے جانے والے 13 سالہ حسن علی ولد راشد علی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا!
لواحقین نے مین لاہور رائیونڈ روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے!

ایس ایچ او رائیونڈ سید ثقلین شاہ نے موقع پر پہنچ کر لواحقین کو یقین دہانی کروائی کے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی!

لواحقین نے ایس ایچ او سید ثقلین شاہ کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا !

More posts