Baaghi TV

کوئٹہ : اکاخیل قومی اتحاد بلوچستان کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا

کوئٹہ،باغی ٹی وی (نامہ نگار زبیرخان آکاخیل)کوئٹہ اکاخیل قومی اتحاد بلوچستان کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا
کوئٹہ اکاخیل قومی اتحاد بلوچستان کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس کی صدارت حاجی زرجان اکاخیل ، حاجی احمدزئی اکاخیل اور محمد گل اکاخیل نے کی ۔ اجلاس میں آنے والے عام انتخابات ، ووٹ کے اندراج ، علاقے کے مسائل ، ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے ۔

More posts