Baaghi TV

صحت کے حوالے سے چنیوٹ کی عوام کیلئے خوشخبری

حکومت پاکستان کی طرف سے ضلع چنیوٹ کی عوام کیلئے صحت سہولت پروگرام کا اجرا کر دیا گیا ہے، درخواست گزار اپنے موبائل فون کے رائٹ میسج میں شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8500 پر سینڈ کر کے صحت کارڈ کے اہل ہونے کا معلوم کریں اور اہل ہونے کی صورت میں چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے اپنا کارڈ وصول کر لیں۔

More posts