Baaghi TV

آصف زرداری کا ساتھ دینے پر تھر کے عوام سے اظہار تشکر

سابق صدر آصف علی زرداری

آصف زرداری کا ساتھ دینے پر تھر کے عوام سے اظہار تشکر سید امیر علی شاہ جیلانی کی جیت
جانثار جیالوں کی محنت کا ثمر ہے ،ثابت ہوا کہ بھٹو شہید اور عوام کا رشتہ اٹوٹ ہے ،صحت اجازت دیتی پارٹی کارکنوں کے ساتھ فتح کا جشن مناتے ہے انشاءاللہ تھر ترقی یافتہ علاقہ بنے گا ، آصف زرداری۔

More posts