Baaghi TV

سرگودھا نوجوان نے محبوبہ کو قتل کر نے کے بعد سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

سرگودھا کے نواحی علاقہ بھابڑا میں عشق میں ناکامی پر محبوبہ کو قتل کرنے کے بعد نوجوان نے خودکشی کر لی
نوجوان نے محبوبہ کو قتل کر نے کے بعد سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا نوجوان مقتول لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا لڑکی کے گھر والوں نے اس کا رشتہ کہیں اور طے کر دیا تھا پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی ڈ ی پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دیدیا ھے

More posts