Baaghi TV

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے
انسپکٹر محمد الیاس کو انویسٹیگیشن برانچ سے ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ
سب انسپکٹر خرم شہزاد کو ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ سے ایس ایچ او تھانہ لکسیاں
سب انسپکٹر سجاد احمد کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ میانی تعینات کر دیا ہے
سب انسپکٹر سہیل ظفر کو ایس ایچ او تھانہ میانی سے پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

More posts