Baaghi TV

غازی علم دین شہید کے نام سے موسوم مسجد کے سامنے کوڑے کے ڈھیر انتظامیہ بے خبر

یہ مسجد جو شہید اسلام غازی علم الدین شہید کے منسوب ھے اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ھے
لیکن مسجد کے ساتھ ملحقہ پلاٹ میں شہر کا سارا گند سٹاک ھے جسکے تعفن بدبو کی وجہ سے مسجد میں نماز پڑھنا محال ھے ڈینگی مچھر اور سانس کی بیماریاں بھی پھیل رھی ھیں محلہ نانگیانوالہ اور مسجد کے نمازی شدید پریشان ھے
کچھ عرصہ پہلے عوامی احتجاج کی وجہ سے گندگی ختم کرنے کیلے مٹی ڈلوائی گی جو کہ چند ٹرالیاں گرا کر روک دی گی. عوام کی اسسٹنٹ کمشنر سے گزارش کہ اس پلاٹ سے گندگی ختم کروا کر یہاں پودے اور گرین بیلٹ بنوائے جاے تاکہ مسجد کا تقدس بحال ھو سکے

More posts