Baaghi TV

سرگودھا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی

سرگودھا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی فائرنگ کر کے معصوم شہری کو ناحق قتل کرنے والے قاتل گرفتار
سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن مامون علی بوبک نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر محمد اسلم اور کنسٹیبل امتیاز خان پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ قتل کے دو ملزمان عمیر احمد اور شان عرف شانی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے چند روز قبل سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کر کے وحید احمد کو قتل کر دیا تھا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

More posts