Baaghi TV

ملک صہیب احمد بھرتھ ایم پی اے نے آج بھلوال اور بھیرہ اسٹڈیم کے متعلق پارلیمانی سیکٹری اور متعلقہ وزیر سے سولات اٹھائے

تحصیل بھلوال تحصیل بھیرہ
ملک صہیب احمد بھرتھ ایم پی اے نے آج بھلوال اور بھیرہ اسٹڈیم کے متعلق پارلیمانی سیکٹری اور متعلقہ وزیر سے سولات اٹھائے جو نوجوان نسل کے واسطے بہت ضروری ہے اور اس بات پر زور دیا تحصیل بھیرہ اور تحصیل بھلوال کی نوجوان نسل کے واسطے زیادہ سے زیاہ فنڈ مہیا کیے جاے بھلوال سٹڈیم سابقہ حکومت ن لیگ کے دور میں منظور ہوا تھا جس پر اب تھوڑا سا کام رہتا ہے اس کو جلد مکمل کیا جاے اور بھیرہ سٹڈیم کا نوٹفکیشن اسمبلی میں دیکھایا جو ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے سابقہ حکومت میں مبظور کروایا تھا ریسکیو 112 سکولوں کی اپ گریڈیشن بھیرہ بھلوال روڈ بھیرہ چک مبارک روڈ یہ سب ہم نے منظور کرائے ہیں اور اللہ پاک کے کرم سے حلقے کی عوام بخوبی جانتی ہے کام کس نے کروائے ہیں

More posts