Baaghi TV

بھیرہ سول جج بھیرہ محمد آصف نواز نے عدم ادائیگی زر ڈگری پر ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

بھیرہ سول جج بھیرہ محمد آصف نواز نے عدم ادائیگی زر ڈگری پر ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گوند پور کی مافیہ نورین کا خاوند عمر نواز خرچہ نان و نفقہ کا دعویٰ ڈگری ہونے پر زر ڈگری ایک لاکھ 90 ہزار کی ادائیگی سے انکاری ہو گیا تو عدالت کے حکم پر بیلف عابد حسین نے بیلف محمد عمران کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کر کے پیش عدالت کردیا ملزم عمر نواز کے 50 ہزار منعقد ادائیگی اور بقیہ رقم کا ضامن دینے پر سول جج محمد آصف نواز نے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا

More posts