Baaghi TV

بھلوال آٹا غائب بھلوال میں دونو سستے رمضان بازاروں میں آٹا غائب

بھلوال آٹا غائب
بھلوال میں دونو سستے رمضان بازاروں میں آٹا غائب پورے شہر سے اور کالونی اڈے سے ہر جگہ تلاش کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کے بھلوال میں کہیں بھی آٹا دستیاب نہیں
خوشخبری کی بات یہ ہے کے چینی دستیاب ہے جس کو چاہیے بے فکر ہو کر لمبی لائن میں لگ جائے شام تک باری آ جائے گی لیکن باری آنے پر انکشاف ہو کے پاس آئی ڈی کارڈ نہیں تو چینی بھی نہیں اوراگر کارڈ بھی ہے تو ایک یا دو کلوسے زیادہ نہیں ملے گی

More posts