Baaghi TV

بھیرہ ڈپٹی کمشنر میڈم نائلہ باقر صاحبہ کے دورہ

بھیرہ ڈپٹی کمشنر میڈم نائلہ باقر صاحبہ کے دورہ تحصیل بھیرہ کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد مرتضی صاحب کے ہمراہ صدر انجمن تاجران رانا محمد بلال نے رمضان بازار کا وزٹ کیا اور رمضان بازار کے انتظامات کو سراہا ماڈل بازار کے بعد اراضی سنٹر کا دورہ کیا اور تحصیل آفس میں پودہ لگایا۔

More posts