Baaghi TV

سرگودھا لاہور روڈ پر ڈکیتی کی واردات

سرگودھا لاہور روڈ پر ڈکیتی کی واردات ڈاکو دو تاجروں سے ایک کروڑ 75 لاکھ کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تاجر شدید زخمی طبعی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

More posts