Baaghi TV

بلدیہ ٹاؤن میں لینڈ گریبر کی بدمعاشیاں رینجرز اور پولیس خاموش

بلدیہ ٹاؤن میں لینڈ گریبر کی بدمعاشیاں رینجرز اور پولیس خاموش حاجی رحمت جان آفریدی جو کسی وقت مشہور زمانہ لینڈ گریبر محمد خان آفریدی کا منشی ھوتا تھا پولیس اور کے ایم سی کی مہربانی سے لینڈ گریبر طاقتور بن گے رحمت جان عرف رحمتی جس پر درجنوں مقدمات درج ھیں ناقص تفتیش اور ناقص عدالتی نظام باعث آزاد رحمت جان عرف رحمتی کے علاوہ شبیر بلا اور منیر شاہ نے بلدیہ ٹاؤن کی عوام کی زندگی اجیرن کر دی عوام پوچھتی ھے کہ قانون عوام کی سہولت کے لیے بنا ھے یا انہیں تباہ کرنے کرنے کے لیے بنایا گیا تھانہ سعیدآباد کی حدود میں رحمتی کا رینجرز اھلکار کی والدہ کے مگان پر قبضہ سرکاری اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان منیر شاہ کا پیپلزپارٹی کے نام پر سیکٹر گیارہ سی قبرستان پر قبضہ شبیر بلا کا سیکٹر 14 سی میں فوتی پولیس اھلکار کے بیٹے کے مکان پر قبضہ دیواریں توڑ دیں لینڈ گریبر اس قدر طاقتور کیوں پولیس اور کے ایم سی کیا ان سے بھتہ لیتی ھے یا یہ لوگ اس قدر بے حس ھیں کہ سرکاری ملازمین کی فیملیز پر بھی قبضہ کراتے انہیں شرم نہیں آتی ایس ایس پی کیماڑی اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کب نوٹس لینگے جب ان پلاٹوں کے تنازعے میں قتل ھون

More posts