Baaghi TV

بستی ملوک گھر میں چوری کی واردات مالک مکان کو نقدی اور زیورات سے محروم کردیا

بستی ملوک(نمائندہ باغی ٹی وی )تھانہ بستی ملوک کے علاقہ بستی دؤا میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں اختر حسین کے گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر میں موجود3تولہ سونا،10تولہ چاندی اور 65ہزار نقدی چوری کرتے ہوئے فرار ہوگئے تھانہ بستی ملوک پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع واردات چیک کیا اور مقدمہ درج کرتے ہوئے کاروائی شروع کر دی . رانا اظہر منیر نمائندہ باغی ٹی وی ملتان شجاع آباد

More posts