Baaghi TV

بھارت کا بیانیہ لیکر چلنے والے بھارت کے ساتھ سوگ منائیں

فیٹف کی قانون سازی میں روڑے اٹکانے والے فیٹیف رپورٹ پر یقیناً افسردہ ہیں،بھارت کا بیانیہ لیکر چلنے والے بھارت کے ساتھ سوگ منائیں کپتان کی سربراہی میں پاکستان فیٹیف کی گرے لسٹ سے باہر آنے میں 4 ماہ کی دوری پر ہے، ملک دشمن قوتیں ہر محاذ پر ناکام ہونگی.

More posts