Baaghi TV

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ، پاک فوج کا موثر جواب

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ، پاک فوج کا موثر جواب
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے پر بٹال سیکٹر میں سیز فائر کی پھر سے خلاف ورزی کی ہے ، جس میں شہریوں کو مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔ ایک 22 سال کا شہری زخمی ہوگیا۔
پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی فوج کی فائرنگ کا موثر اور منہ جواب دیا ہے

More posts