Baaghi TV

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عمر دراز گوندل کا پیپلز کالونی کا دورہ۔

‏اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عمر دراز گوندل کا پیپلز کالونی کا دورہ۔ کرونا وائرس کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور میڈیا کو علاقے کی صورتحال سمیت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔

More posts