Baaghi TV

یادگار جنرل سٹور بھیرہ روڈ ہاتھی ونڈ بھلوال آج ایک ہفتے سے ہماری دکان پر آٹا نہیں مل رہا

یادگار جنرل سٹور بھیرہ روڈ ہاتھی ونڈ بھلوال
آج ایک ہفتے سے ہماری دکان پر آٹا نہیں مل رہا ہمارے ساتھ ملحقہ 3 چار گاؤں ہیں جو ہماری دکان سے آٹا لیتے ہیں بھلوال ملز ایسوسی ایشن والے آٹا نہیں دے رہے جس کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے براہ مہربانی انتظامیہ ایکشن لیں اور ملز مالکان کو ہدایت جاری کریں کہ ہمیں آٹا مہیا کریں۔۔۔

More posts