Baaghi TV

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ144 سے متعلق نیا حکم جاری کیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ144 سے متعلق نیا حکم جاری کیا جس میں لانڈری اور ڈرائی کلینرز (دھوبی کی دُوکانیں) کا استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈرائی کلینرز اور لانڈری شاپ مالکان کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اقدامات کریں گے اور صرف ایک ملازم کے ساتھ دکان کھول سکیں گے۔

More posts