Baaghi TV

سرگودھا پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والا ملزم گرفتار

سرگودھا
پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم اختر نے نے پولیو پلانے والی ٹیم سے بدتمیزی کی اور ان کا سامان چھین کر پھینک دیا تھا جس پر ملزم کے خلاف فورا FIR درج کر لی گئی تھی
ملزم محمد اختر کو 36 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیاگیا ہے
پولیو کے قطرے پلانے والی ہر ٹیم کو سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے. ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا

More posts