Baaghi TV

بورےوالا معمولی سی بات پر رشتہ داروں میں جھگڑا چھریوں سے وار کر کے ایک دوسرے کو زخمی کردیا

بورے والا تھانہ گگو منڈی کے نواحی گاوں 289/ ای بی میں قریبی رشتہ داروں کے مابین کتے کو پتھر مارنے پر طیش میں آکر کتے کے مالکان نے تین حقیقی بھائیون کو چھریوں سے وار کرکے شدید زخمی کردیا ۔

زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال بورے والا منتقل کردیا گیا جن میں سے ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے تھانہ گگومنڈی پولیس نے اطلاع ملنے پر کاروائی شروع کردی۔

More posts