Baaghi TV

بورےوالا عید کے ایام ناجائز منافع خوروں اور کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری 19 مقدمات درج

بورےوالا عید کے ایام میں ناجائز منافع خوروں اور کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ حر کت میں آگئی 19 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے اسسٹنٹ کمشنر عمر فاروق کی ہدایت پر گوشت کی گرانی کے مرتکب 19قصابوں پر مقدمات درج حوالات میں بند کر دیا

جبکہ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دو بیکریوں کو 65000ہزار جرمانے اور نجی جواےلینڈ پارک سیل کر دیا گیا اس موقعہ اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا نے کہا حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر ہر صورت عمل درآمد کرایا جا ئے گا اور بلاتفریق کاروایاں جاری رہیں گی۔۔۔۔

More posts