Baaghi TV

کراچی کے ڈاکوؤں سے اداکار بلال قریشی بھی محفوظ نہ رہ سکے

پاکستانی اداکار بلال قریشی پر کراچی میں لٹیروں نے حملہ کیا. بلال قریشی نے سماجی رابطوں کی ویبسائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ

ابھی ابھی لٹیروں کے ہاتھوں لوٹتے ہوئے بچا ہوں، لٹیروں نے حملہ کیا لیکن لوٹ نہ سکے. تاہم کچھ چوٹیں آئی ہیں. بلال نے لکھا کہ اب وہ سیف ہیں.

بلال نے یہ بھی لکھا کہ "یا اللہ رحم”

واضح رہے کراچی میں لوٹ مار اپنے زوروں پر ہے، اس پر جتنا کام کر لیا جائے مگر کراچی کے حالات ہر شہری کے لیے تنگ ہیں.

https://www.instagram.com/p/B37xnJDlpKz/?igshid=8x7jzt768e5e

More posts