Baaghi TV

بلاول اور مولانا فضل الرحمان کا نااہل حکومت کے خلاف جدوجہد کی حکمت عملی پر غور

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا نااہل حکومت کے خلاف جدوجہد کی حکمت عملی پر غور.

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں قمرزمان کائرہ اور چوہدری منظور موجود. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں مولانا امجد خان، حاجی منظور آفریدی اور بلال میر بھی موجود

More posts