Baaghi TV

بلاول کے شہر لاڑکانہ کے اسپتال میں بچے کو ڈاکٹرز نے غفلت سے مار کر کرونا کے کھاتے میں ڈال دیا

بلاول کے شہر لاڑکانہ کے اسپتال میں بچے کو ڈاکٹرز نے غفلت سے مار کر کرونا کے کھاتے میں ڈال دیا

باغی ٹی وی : کل چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایک بے ہوش بچے کو لایا گیا پوچھنے پہ پتہ چلا کہ بچہ رکشے سے گرگیا ڈاکٹرز کی جلد بازی میں پہلے بچے کو ایک ایجکشن لگایا گیا اور ساتھ ہی ایک ڈرپ بھی لگا دیا گیا یہاں ڈاکٹر اسٹاف کی بات نہ بنی تو اسی ڈرپ میں ایک اور انجکشن بھر کر لگا دیا

جس سے بچے کی حالت بگڑ گئی اور دو گھنٹے کی تڑپ کے بعد بچہ انتقال کرگیا اور ماشاء اللہ سے فوت شدہ بچے کو کرونا کھاتے میں ڈال دیا گیا لواحقین کی شدید احتجاج اور پریس بلانے کی دھمکی نے بلاخر فوت شدہ بچے کی جان خلاصی کرائی

More posts