Baaghi TV

فریال تالپور کا پیپلز پارٹی کےسینیٹرز کو مبارکباد

‏پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کا پیپلز پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز کو مبارکباد فریال تالپور نے الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب سینیٹرز کے نوٹیفکیشن کے اجراء پر پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز کو مبارکباد دی ‏فریال تالپور نے مخدوم یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے تمام نومنتخب سینیٹرز کو ان کی کامیابی کے نوٹفکیشن پر مبارکباد دی فریال تالپور نے پی ڈی ایم کے تمام نومنتخب سینیٹرز کو بھی مبارکباد دی ہے

More posts