Baaghi TV

فردوس عاشق اعوان نے کشمیر کے وجود کو پاکستان کے لیے کیا قرار دے دیا

فردوس عاشق اعوان نے کشمیر کے وجود کو پاکستان کے لیے کیا قرار دے دیا

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ کشمیریوں کوجدوجہدآزادی میں کبھی تنہانہیں چھوڑیں گے.کوئی پاکستانی کشمیریوں کودکھ اورتکلیف میں نہیں دیکھ سکتا،پاکستان کاوجودکشمیرکےبغیرنامکمل ہے.حکومت نےجس طرح کشمیرکیلیے آوازاٹھائی ،

انہوں نے کہا کہ پہلےکبھی ایسانہیں ہوا.اوآئی سی،یورپی پارلیمنٹ،فرانسیسی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرپربحث ہوئی،وزیراعظم نےکہاکہ کشمیرکاسفیرہوں،وکیل اورترجمان بھی بنوں گا،وزیراعظم نےکہاکہ کشمیرکاسفیرہوں،وکیل اورترجمان بھی بنوں گا،حکومت نےجس طرح کشمیرکیلیے آوازاٹھائی ،پہلےکبھی ایسانہیں ہوا،

More posts