Baaghi TV

ابتدائی دس اوروں میں آسٹریلین بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے اور بغیر کسی نقصان کے 56 رنز بنائے ہیں

ابتدائی دس اوروں میں آسٹریلین بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے اور بغیر کسی نقصان کے 56 رنز بنائے ہیں

تفصلات کے مطابق
ابتدائی دس اوروں میں آسٹریلین بیٹسمینوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے اور بغیر کسی نقصان کے 56 رنز بنائے ہیں۔ کوئی پاکستان بولر آسٹریلین بیٹسمینوں کو پریشان نہیں کر سکا ہے۔ ڈیوڈ وانر 27 اور ایرن فنچ 22 رنز بنا وکٹ پر موجود ہیں.عالمی کپ مقابلوں میں دونوں ٹیمیں اب تک ایک دوسرے کے خلاف نو میچ کھیل چکی ہیں جن میں سے چار پاکستان اور پانچ آسٹریلیا نے جیتے ہیں۔آسٹریلیا نے بھی اب تک اس ٹورنامنٹ میں 3 میچ کھیلے ہیں۔ آخری میچ میں اسے انڈیا سے شکست ہوئی تھی۔ اس سے پہلے کھیلے گئے دونوں میچ وہ جیت گیا تھا۔

More posts