Baaghi TV

رحیم یار خان صلاح الدین کیس کی ایف آئی آر سیل

رحیم یارخان//پولیس حراست میں جابحق ہونے والے اے ٹی ایم چور کی موت کا معاملہ حل نہ ہوسکا،صلاح الدین کے ورثاء کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر کے سیل کر دی گئی،

More posts