Baaghi TV

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ کا الیکشن لڑسکتے ہیں یا نہیں فیصلہ محفوظ

لاہور:سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ کا الیکشن لڑسکتے ہیں یا نہیں فیصلہ محفوظ،اطلاعات کے مطابق سینیٹ الیکشن کے حوالے سے درخواست دہندہ اوران پراعتراضات کے حوالے سے آج کادن اہم ہے

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جو کہ اسلام آباد سے پییلزپارٹی کی طرف سے سینیٹ کے امیدوار ہیں ، اطلاعات کے مطابق آج الیکشن کمیشن میں ان کی درخواست پراعتراضات کی ایک فہرست بھی آگئی

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن نے دونوں فریقوں کی بحث سن کرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے ، یہ بھی امکان ہے کہ ہوسکتا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو اس حوالے سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑے

More posts