Baaghi TV

فورٹ منرو میں خطیر رقم مالیت کی زمین واگزار کرا لی گئی

فورٹ منرو میں خطیر رقم مالیت کی زمین واگزار کرا لی گئی

باغی ٹی وی : ہاؤ سنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا قبضہ مافیا کے خلاف آ پریشن جاری ہے . اس سلسلے میں

فورٹ منرو میں چھے کروڑ سے زائد مالیت کی سرکاری اراضی واہ گزار کرا لی.فاٹا کے زیر ملکیتی نو پلاٹس نا جائز قابضین سے واگزار کرائے

اپر یشن کی نگرانی سیکرٹری ہاوسنگ جنوبی پنجاب اور ڈایر یکٹر فاٹا ملتان ریجن طاہر انصاری نے کی،: اپریشن مستقبل میں بھی بلا تفریق جاری رہے گا۔

سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب نے کہا کہ ناجائز قابضین کو برداشت نہیں کرینگے۔

More posts