Baaghi TV

گورنرزکپ گالف ٹورنامنٹ لاہور جم خانہ کا شیڈول کا جاری

گورنرزکپ گالف ٹورنامنٹ لاہور جم خانہ کا شیڈول کا جاری

باغی ٹی وی : گورنرزکپ گالف ٹورنامنٹ کل سے لاہور جم خانہ گالف کلب میں شروع ہوگا.ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 354 گالفرز حصہ لیں گے

ایونٹ میں160 امیچور، 92 سینئرز، 48 ویٹرنز حصہ لیں گے .ٹورنامنٹ میں 34 خواتین اور20 جونیئر گالفرز حصہ لیں گے نیٹ اسکور کی بنیاد پر ٹورنامنٹ کے چیمپیئن کا فیصلہ ہوگا .قاسم علی خان ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے

کورونا وائرس کے باعث چیمپیئن شپ کوویڈ پروٹوکولز کے تحت کھیلی جائے گی،چیمپیئن شپ 25 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگی

More posts