Baaghi TV

مشیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ستمبر میں ہو گا

مشیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا
ای سی سی اجلاس میں ملک میں گندم کے ذخائر کا جائزہ لیا جائے گایوتھ لون اسکیم کےلیےٹیکنیکل گرانٹس ایجنڈے میں شامل ہوں گے اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں 2نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائےگا

More posts