Baaghi TV

ایران کا سعودی عرب میں آرامکو پر حملوں سے اظہار لا تعلقی

ایران نے سعودی عرب میں آرامکو پر حملوں سے اظہار لا تعلقی کر دیا

تفصیلات کے مطابق ایران نے اپنا دامن صاف کرتے ہوئے وضاحت پیش کردی ہے کہ تیل کی دو تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے میں اس کا کوئی واسطہ نہیں ہے اور نہ اس میں اسکا کوئی ہاتھ ہے
ایران کے سرکاری ٹیلی وژن نے ان الزامات کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ارامکو پر حملوں میں تہران کا ہاتھ ہے. اس سے پہلے امریکا اور اسرائیل ایران کو ان حملوں میں ایران کو ذمہ دار ٹھہرا چکے ہیں.

امریکہ سعودی عرب پر حملوں میں ملوث ملک کے خلاف ثبوت سامنے لے آیا

سعودی عرب میں تیل کےذخائرپرحملےکامعاملہ امریکاایران کےمبینہ طورپرملوث ہونےکےثبوت سامنےلےآیا امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ ان کے پاس ثبوت ہیں
سعودی عرب میں تیل کےذخائرپرحملےکامعاملہ امریکاایران کےمبینہ طورپرملوث ہونےکےثبوت سامنےلےآیا امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ ان کے پاس ثبوت ہیں

More posts