Baaghi TV

جرمن شہری کے زبان سے کراچی پولیس کی تعریف

جرمن شہری کا سندھ پولیس پر اعتماد کا اظہار
میرا نام کریسٹن ڈوچمنٹ ہے میں دس فروری کو کاروبار کے حوالے سے کراچی آیا تھا۔ نجی ہوٹل میں ٹھہرا تھا ہوٹل کی سروس کے حوالے سے مجھے شکایات تھیں، بار بار شکایات کیں مگر کسی نے نہ سنی، جب کوئی شنوائی نہ ہوئی تو پولیس سے رابط کیا۔
پولیس فوری طور پر پہنچ گئی محنتی پولیس آفیسرSHO کلیم موسی’ سے رابطہ ہوا۔پولیس اہلکاروں نے تحمل سے میری مشکلات سنیں، ہوٹل کی سروسز نہ ملنے پر مسئلہ حل کروا دیا، پولیس حکام نے بہتر سہولیت والے ہوٹل میں منتقل کروا دیا۔
جرمن شہری نے پولیس کا شکریہ ادا کیاسندھ پولیس اور کراچی پولیس زندہ باد بھی کہا.

More posts