Baaghi TV

کراچی کی موٹرویز پر آج سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان شروع ہوں گے

کراچی کی موٹرویز پر آج سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان شروع ہوں گے۔موٹروے پولیس حکام کا کہناہے کہ حادثے اور ٹریفک جام کے دوران امن و امان کی صورتحال مانیٹرکی جا سکے گی۔موٹروے پولیس کے مطابق ڈرون کیمروں کے باقاعدہ استعمال کا افتتاح ڈی آئی جی موٹرویز کریں گے۔کراچی کی موٹرویز پر آج سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان ہوں گے۔

More posts