Baaghi TV

کراچی میں کتوں کے کاٹںے کے واقعات بڑھنے لگے

کراچی میں کتوں کے کاٹںے کے واقعات بڑھنے لگے۔ پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں کتے کے کاٹنے سے 6 افراد زخمی۔ متاثرہ افراد میں 6 سالہ بچی بھی شامل ہے ‏پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا یہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا صوبہ سندھ جہاں کتوں کا راج ہے، ہزاروں کی تعداد میں کتے صوبے بھر میں موجود ہیں، نہ تو بچے نہ بوڑھے اور نہ ھی جوان ان کتوں سے محفوظ ھیں. حکومتِ سندھ نے ان کتوں کو کھسی کرنے کے لیے کروڑوں روپے لیے لیکن ان سے کتے کھسی نہ ہو سکے.

More posts