Baaghi TV

کشمیر کے سفیر کو کشمیریوں نے محبت اور مینڈیٹ سے نوازا ہے

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر قوم کو مبارکباد.

کشمیر کے سفیر کو کشمیریوں نے محبت اور مینڈیٹ سے نوازا ہے،کشمیر کی عوام نے کپتان کی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا.

ن لیگ کی نانی اماں ہوں یا پی پی کا نواسہ دونوں کے نصیب میں ذلت لکھی ہوئی ہے.دونوں اپنے والدین کے پیسے کو بچانے کے جتن میں مصروف ہیں،

رائیونڈ کی سرخی پاؤڈر یا نوابشاہ، لاڑکانہ کے لٹیرے دونوں کا بیانیہ ناکام رہا،ایک نے اپنے نانا کو بیچنے کی کوشش کی دوسری نے بھارت نواز کا نعرہ لگایا۔

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر آزادی حاصل کرےگا.سندھ کی عوام تیاری کریں، کپتان کا اگلا معرکہ سندھ ہوگا.سندھ کی پی پی کی نحوست سے جان چھڑانے کاوقت آچکا ہے.

More posts