Baaghi TV

خان پورنواں کوٹ نہرموضع موری میں 40 فٹ چوڑا شگاف

شگاف پر کرنے کے لئے محکمہ انہار کا عملہ اور اہل علاقہ شگاف پر کرنے میں مصروف۔
اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق نے موقع پر پہنچ کر آپریشن کی نگرانی شروع کردی.
2گھنٹے میں شگاف کو پر کر لیا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد۔

More posts