Baaghi TV

ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر کے سات نئے علاقوں میں لاک ڈاون کا فیصلہ کر لیا

ان علاقوں میں کروونا مریضوں کی تعداد رپورٹ ہو رہی ہے .علاقوں میں ٹاون شب اے ٹو بلاک، ڈی ایچ اے ای ایم ای سوسائٹی ( مکمل) شامل ہے.
واپڈا ٹاون (مکمل) ، جوہر ٹاون سی بلاک، چونگی امر سدھو مین بازار اور ملحقہ ابادی، پنجاب گورنمنٹ اسکیم اور گرین سٹی شامل ہے.

ان علاقوں میں لاک ڈاون آج رات بارہ بجے کیا جائے گا. مذکورہ علاقوں میں ایک ہفتہ کے لیے سمارٹ لاک ڈاون لگایا جا رہا ہے.
ان تمام علاقوں می( مجموعی طور پر 877 کروونا مریض رپورٹ ہوئے تھے. پچھلے 14 دنوں میں 376 مریض رپورٹ ہوئے. ڈی سی لاہور دانش افضال

More posts