Baaghi TV

لاہور شاہی قلعہ میں انتظامی غفلت کے باعث 50 سالہ شخص جان بحق ہو گیا

لاہور شاہی قلعہ میں انتظامی غفلت کے باعث 50 سالہ شخص جان بحق ہو گیا

جہانگیر ی احاطہ کی دیوار سے 60 فٹ گہرائی میں گرنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے میوہسپتال میں دم توڑ گیا، جاں بحق شخص شیخوپورہ کا رہائشی تھا

والڈ سٹی اتھارٹی کا واقعے کے ذمداروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ، شاہی قلعے میں سکیورٹی کی عدم دستیابی کے باعث واقعہ پیش آیا

لواحقین نے والڈ سٹی اتھارٹی اور شاہی قلعہ انتظامیہ کیخلاف حکومت پنجاب سے کاروائی کا مطالبہ کر دیا

More posts