Baaghi TV

منگھوپیر میں پولیس گردی کا سلسلہ نہ تھم سکا

منگھوپیر میں پولیس گردی کا سلسلہ نہ تھم سکا منگھوپیر پولیس خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف ڈسٹرکٹ سینٹرل بلال کالونی پولیس کا منگھوپیر ونگی گوٹھ میں پلاٹ کے مالک سے بھتہ مانگنے کا وقوعہ علاقہ مکینوں نے پولیس موبائل کو گھیرے میں لے لیا منگھوپیر پولیس طلب بلال کالونی پولیس موبائل نفری کے ہمراہ تھانہ منگھوپیر منتقل منگھوپیر پولیس کا پلاٹ مالک کو انصاف دینے کے بجائے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش ذرائع منگھوپیر ونگی گوٹھ میں پلاٹ پر تنازعے کی درخواست مالک پہلے ہی تھانہ منگھوپیر میں جمع کرچکا ہے جبکہ پلاٹ مالک نے اپنی شکایات معزز عدالت میں بھی جمع کرائی ہے ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا منگھوپیر میں آنا اور پلاٹ مالک کو ڈرانا دھمکانا ایس ایس پی سینٹرل اور ایس ایس پی ویسٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے.

More posts