Baaghi TV

"نانی کوچندہ دو”ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈ بن گیا

 

لاہور:”نانی کوچندہ دو”ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈ بن گیا،اطلاعات کے مطابق آج اس وقت مریم نواز کے متعلق ایک مخصوص ٹرینڈ بن گیا ہے ، یہ ٹرینڈ "”نانی کوچندہ دو”ٹویٹرپراس وقت مقبول ہوتے جارہا ہے

 

https://twitter.com/SaraikyChokra/status/1334511279822794755

ذرائع کے مطابق لاہور میں‌ ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے مریم نواز نے چندہ مانگنا شروع کردیا ہے ، مریم کی طرف سے پیغام شیئر کیا گیا ہےکہ لاہورمیں 13 دسمبرکوہونے والے جلسے کے لیے فنڈز کی اشد ضرورت ہے لوگ تعاون کریں

 

https://twitter.com/Aimantanvir2/status/1334515575545065480

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کہتے ہیں‌ کہ مریم نواز اب چندے کے بہانے سے اپنے اخراجات پورے کرنا چاہتی ہیں

 

https://twitter.com/Aimantanvir2/status/1334515575545065480

ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ نانی کو چندہ دو کیونکہ اس نے پھر سے کوئی چاند چڑھانا ہے

 

ایک اورصارف نے لکھا ہےکہ!
پہلے تھا ووٹ کو عزت دو اب ہے نانی کو چندہ دو !#نانی_کو_چندہ_دوکرونا کو عزت اور نانی کو چندہ دو

More posts