Baaghi TV

اوکاڑہ کے نواحی علاقے میں تاجر کےگھر میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ملزمان فرار

حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقہ امان والا میں تاجر محمود اختر کےگھر مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی سکیورٹی گارڈ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے جنہوں نے سیدھے فائر معروف تاجر محمود اختر کے گھر پر کئے

سیکورٹی گارڈ کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے ملزمان کی شدید فائرنگ کرنے سے علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا مقامی پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

More posts