Baaghi TV

رشوت سے تنگ شہری نے احتجاجا ڈی سی او کی کھلی کچہری میں اپنے ہی سر پر جوتے برسا لئے

رشوت دے دے کر تنگ شہری نے کھلی کچہری میں اپنے ہی سر پر جوتے برسا دیئے
رحیم یار خان میں محکمہ ریونیو بے لگام پٹواری نے فرد ملکیت اور انتقال کے لاکھوں روپے بٹور لیئے
ڈپٹی کمشنر کی عوامی خدمت کھلی کچہری میں شہری پھٹ پڑا
محکمہ ریونیو کے آفیسران کلرک اور پٹواریوں نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے
شہریوں اور خصوصاً خواتین کے وراثتی حقوق کے ہزاروں کیس التواء کا شکار ہیں
چاروں تحصیلوں کی رجسٹری برانچز اراضی سینٹروں پر بغیر رشوت کوئی کام نہیں ہو رہا
ارشاد نامی پٹواری نے آڑھائی لاکھ روپے رشوت لی, مزید رشوت مانگنے پر شہری نے خود کے سر پر جوتے مارنے شروع کردئیے شہری کے جوتے مارنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

More posts